مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک کار بم دھماکے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق مصر میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے مصری حکومت نے قاہرہ میں سکیورٹی کے سخت اقدامات انجام دیئے ہیں لیکن اس کے باوجود دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے اس سے قبل قاہرہ میں بم دھماکے میں مصر کے اٹارنی جنرل ہشام برکات ہلاک ہوگئے تھے ۔
آپ کا تبصرہ